حرف متشابہ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (قواعد) وہ حروف تہجی جو بناوٹ میں ہم شکل ہوتے ہیں لیکن اپنے نقطوں کے فرق سے پہچانے جاتے ہیں جیسے ب، پ، ت، ث اور ج، چ، خ وغیرہ۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (قواعد) وہ حروف تہجی جو بناوٹ میں ہم شکل ہوتے ہیں لیکن اپنے نقطوں کے فرق سے پہچانے جاتے ہیں جیسے ب، پ، ت، ث اور ج، چ، خ وغیرہ۔